لڑکی نے 22 انجکشن لگوا کر اپنے ہونٹوں کا نقشہ بگاڑ دیا


Add caption
صوفی'': (روزنامہ دنیا) بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی ایک 22 سالہ لڑکی نے ہونٹ بڑے کرنے کی خواہش میں اپنے ہونٹوں پر 20 انجکشن لگوالئے۔،،،



اینڈریا نامی 22 سالہ لڑکی نے ۲۱ ویں مرتبہ انجکشن لگوانے کے بعد اپنی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جو کہ وائرل ہوگئی ہے اور اس میں اس کے ہونٹوں کی شکل انتہائی بگڑی ہوئی نظر آ رہی ہے۔





۔۔۔اینڈریا نے سب سے پہلے 2018 میں اپنے ہونٹ بڑے کرنے کیلئے انجکشن لگوایا تھا اور اب تک بے شمار 
پیسے خرچ کر چکی ہے۔ اینڈریا نے کہا کہ مجھے اپنے ہونٹ کی یہ نئی تبدیلی بے حد اچھی لگ رہی ہے۔




Comments