پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد4970 تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد4970 تک پہنچ گئی

گزشتہ24 گھنٹے میں182 نئے کیسزرپورٹ ہوئے، جبکہ مجموعی طور پر762 مریض مکمل صحتیاب اور77 مریض جاں بحق ہوگئے، کل کیسز میں52 فیصد دیگرممالک سے آئے اور 48 فیصد مقامی مریض ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2 ہزار457 کیسزرپورٹ ہوئے۔ جن میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کنفرم 182 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد4970 تک پہنچ گئی ہے۔ ان کسیز میں پنجاب میں سب سے زیادہ 2414 کیسز اور سندھ میں 1318 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
خیبرپختونخواہ 656، بلوچستان سے220 جبکہ اسلام آباد سے113 کیسز رپورٹ ہوئے۔
   ہوچکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 72 کی جانیں جاچکی ہیں۔

Free game waibsait

Comments